Correction of bad hair transplant hair line in Pakistan by dr M Jawad Chaudhry

 Correction of Bad Hair Transplant procedure:


This patient visited us 5 years ago with receding hair line and mild hair loss over frontal area. Keeping in mind the strong family history of baldness and his age he was advised to wait for some time .He went to another clinic run by a technician and they immediately booked him for 2000 grafts with fue hair transplant for his hairline restoration. Eventually he ends up with too lower female pattern hair line with poorly angled grafts. With time patient keep on losing hairs and his bad hair line was getting prominent day by day.
Now he came for corrective hair transplant surgery. His laxity was good enough so we planned FUT Hair Transplant surgery for 4000 grafts .Our plan was to save the donor for future FUE Hair Transplant session for 3000 grafts.
Normally we use 0.7 mm punch size for extraction over exposed area but in this case to avoid transaction due to poorly angled grafts we used 0.8 mm punch for extraction from hair line.

Take home message: Don’t rush for hair transplant at very

early stage of hair loss. Always search for a qualified doctor who can guide you properly. Don’t make the cost of hair transplant surgery the decisive factor. You can save few rupees but at the cost of your precious donor and looks.

03008622266, 03028622266, 03163515300, 0533515300, 053351400
Note: All calls and messages between 10 am to 5 pm only

غلط ہیئرٹرانسپلانٹ کو کسطرح ٹیھک کیا جا سکتا ھے :

اس مریض نے 5 سال پہلے اگے سے تھوڑے بال گرنے پر ھیر ٹرانسپلانٹ سرجری کے لے رابطہ کیا تھا۔ہیئر لائن سےکچھ بال کم ہونے اور فرنٹ ایریا میں بالوں کے گرنے کا عمل جاری تھا اس کے علاوہ گنج پن کی مضبوط خاندانی وراثت اور اس کی کم عمر کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں کچھ وقت انتظار کرنے کا مشورہ دیا گیا لیکن وہ ایک ٹیکنیشن کے ذریعہ چلائے جانے والے ایک کلینک میں چلا گیا اور انہوں نے فوری طور پر اسے FUE ہیئرٹرانسپلانٹ 2000 گرافٹس کے لئے اسے بک کر لیا.
آخر کار غلط اینگل کے بال اور خواتین کے جیسی ہیئر لائن کے بننے کے وجہ سے مزید پریشانی کا سامنہ کرنا پڑ گیا۔۔۔ وقت کے ساتھ مریض کے بالوں کے گرنے کا عمل جاری رہا اور اس کے خراب ہئیر لا ئن دن بدن نمایاں ہوتی گیئ۔
اب وہ دوبارہ ہیئر ٹرانسپلانٹ سرجری سے ہیر لاین کی اصلاح کے لئے ہمارے پاس تشریف لائے تھے۔ انکے ڈونر ایریا کی لچک کافی اچھی تھی لہذا ہم نے 4000 گرافٹ FUT ہیئر ٹرانسپلانٹ سرجری کا پلان بنایا .ہمارا پلان یہ تھا کہ مستقبل میں ایک FUE ٹرانسپلانٹ سیشن 3000 گرافٹ کے لئے ڈونر ایریا کو بچایالیا جائے۔
عام طور پر ہم ڈاڑھی اور ھیر لاین سے FUE میں گرافٹ کو نکالنے کے لئے 0.7 ملی میٹر کا پنچ استعمال کرتے ہیں لیکن اس کیس میں ہم نےہیئر لائن سےغلط اینگل میں لگے ہوئے گرافٹس کو نکالنے کے لیئے 0.8mm کا پنچ استعمال کیا۔

اہم پیغام : بالوں کے گرنے کے بالکل ابتدائی مرحلے میں ہیئر ٹرانسپلانٹ کے لئے جلدی نہ کریں۔ ہمیشہ کسی ایسے قابل ڈاکٹر کی تلاش کریں جو آپ کی صحیح رہنمائی کرے۔
ہیئر ٹرانسپلانٹ سرجری کی لاگت کو دیکھ کر فیصلہ ہر گز نہ کریں۔ آپ چند روپے تو بچاسکتے ہیں لیکن اپنا قیمتی ڈونر ایریا اوربالوں کی نیچرل خوبصورتی کو کھو دیں گے۔۔

#hairtransplant#megasession#besthairtransplantclinic#costofhairsurgery#priceoffue#fuehairtransplant#gujrathairtransplant#drjawadchaudhry#drsabahatjan#diplomateamericanboard#ABHRS#ISHRS#HRSP#correctivehairtransplant ,#hairlinecorrection

Comments

  1. thankyou for sharing useful information to get more information kindly visit my blog How Many Transplanted Hair Grafts Will I Need?

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog

Results of FUE hair transplant in Pakistan after 1 year

natural FUE hair transplant in pakistan