What is hair transplant Black market and how to save yourselves from a Bad Hair Transplant Marketing terms?

What is hair transplant Black market and how to save yourselves from a Bad Hair Transplant Marketing terms?


ہیر ٹرانسپلانٹ سرجری کے بارے میں گمراہ کن اور غلط مارکیٹنگ سے بچیے ۔۔۔
کوئی بھی ھیر ٹرانسپلانٹ سرجری نشان کے بغیر نہیں ہوتی ۔
سرجری کے بعد معمولی درد ہوسکتا ھے لیکن درد کی شدت کا دارومدار آپ کے سرجن کی مہارت اور ٹیکنیکل پر منحصر ھے۔
جو ادارہ جو لائف ٹائم گارنٹی دیتا ہے وہ سراسر غلط طریقہ کار ھے۔
لیزر ھیر ٹرانسپلانٹ یا سرجری بذریعہ لیزر کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ۔
مائکرو انجیکٹر بھی سرجری میں ایک استعمال ھونے والا عام انسٹرومنٹ ھے۔اس سے قطعا" متاثر مت ھوں۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں ۔



03008622266, 03028622266, 03163515300, 0533515300, 053351400
Note: All calls and messages between 10 am to 5 pm only

FUE hair transplant Pakistan reviews and marketing

Comments

Popular posts from this blog

Results of FUE hair transplant in Pakistan after 1 year

natural FUE hair transplant in pakistan